بین الاقوامی گروپ- معاشرے سے بیک وقت 3 طلاقیں دینے کے رجحان کو ختم کرنے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں ایک ساتھ 3 طلاقیں دینا غیر قانونی، غیر موثر اور قابلِ سزا قرار دیے جانے کے امکانات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505406 تاریخ اشاعت : 2018/11/27